دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ تیز  رفتاری پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا جائے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دوران ڈرائیونگ غفلت اور تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں