ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ
کمالیہ( نمائندہ خصوصی )ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اے ایس آئی محمد ناصر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ستار کے خلاف اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔