کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ
کمالیہ(نمائندہ خصوصی )کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سمیرا بی بی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 187گ ب ملزم محمد زبیر نے اسکی کمسن بچی سے زنا کی کوشش کی جس پر مقدمہ درج ہوا۔