3بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیمیں روٹین کی چیکنگ کررہی تھیں کہ تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیمیں روٹین کی چیکنگ کررہی تھیں کہ تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری میں ملوث پایا ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔