اسلحے کی نمائش کرنے والادھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔
تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کردی گئی۔