ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے میں اچکیرہ بائی پاس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم حسن کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں