ون ویلنگ کر نیوالا گرفتار

 ون ویلنگ کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔  مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں