محرم الحرام ہمیں امن ، باہمی بھائی چارے اور رواداری سکھلاتا ہے : میاں مزمل صدیق

محرم الحرام ہمیں امن ، باہمی  بھائی چارے اور رواداری  سکھلاتا ہے : میاں مزمل صدیق

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مرکزی انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری میاں مزمل صدیق نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں امن ، باہمی بھائی چارے اور رواداری سکھلاتا ہے ،

ٹوبہ ٹیک سنگھ ایک پر امن ضلع ہے ،گزشتہ برس کی طرح امسال بھی عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر پائیدار امن و امان کے قیام کیلئے تاجر برادری انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں