مضر صحت کوکنگ آئل بنانے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

مضر صحت کوکنگ آئل بنانے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا

نشاط آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کی ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت کوکنگ آئل اور دیگر فوڈ آئٹمز برآمد ہونے پر یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران یونٹ کے گودام سے غیر معیاری اور مضر صحت کوکنگ آئل اور فوڈ آئٹمز بڑی مقدار میں برآمد کر لی گئیں۔ جس پر یونٹ کو سیل کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں