اپوزیشن کو پاکستان کی سفارتی کامیابی کوکھلے دل سے تسلیم کرنا چا ہیے : بیرسٹر عمر احمد منے خان

 اپوزیشن کو پاکستان کی سفارتی  کامیابی کوکھلے دل سے تسلیم کرنا  چا ہیے : بیرسٹر عمر احمد منے خان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ کے رہنما بیرسٹر عمر احمد منے خان نے کہا ہے کہ

اپوزیشن کو پاکستان کی سفارتی کامیابی کوکھلے دل سے تسلیم کرنا چا ہیے اس سے نہ صرف دنیامیں پاکستان کاوقار بلندہوابلکہ معاشی استحکام بھی واضح ہواہے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کے کردارسے پاکستان کو جو عالمی سطح پر عزت ملی ہے اس کو بھی کھلے دل سے تسلیم کرناچا ہیے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں