وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو رو کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی بجا بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔