شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں شہباز نے مقدمہ درج کرواتے بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں شہباز نے مقدمہ درج کرواتے بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں