بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر4گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر4گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں