پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے 4 افراد گرفتار

پابندی کے باوجود نہر میں  نہانے والے 4 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔x

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو پابندی کے باوجود مبینہ طور پر نہر میں نہانے میں مصروف تھے ۔ جو خطرناک حادثے کا سبب بن سکتے تھے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں