ڈیرے سے سولر پلیٹیں پمپ اور انورٹر چوری
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق محمد یوسف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 350 گ ب میں نامعلوم ملزمان اس کے ڈیرے سے سولر پلیٹیں، پمپ اور انورٹر، جن کی مالیت 3 لاکھ 75 ہزار روپے ہے ، چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔