اسلحہ کی نمائش کا شوقین حوالات بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مرید والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ مرید والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف پھیلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔