ماموں کانجن :غیر قانونی مقیم افغان باشندہ گرفتار
ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)ماموں کانجن پولیس نے افغان باشندے کو گرفتار کرکے افغان پناہ گاہ فیصل آباد منتقل کردیا۔
پولیس رپورٹ کے مطابق انہوں غیرقانونی طور پر افغانستان کے صوبے کابل سے پاکستان آنے والے حامد کرزئی قوم بلوچ کو ماموں کانجن سے گرفتار کیا اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے اسے پناہ گاہ منتقل کر دیا ہے۔