ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،کائنات اظہر

ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی کو  ہر صورت یقینی بنایا جائے،کائنات اظہر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ٹی او کائنات اظہر نے فیض آباد چیک پوائنٹ پر ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا۔۔۔

 اس موقع پر انہوں نے ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور روانی کو برقرار رکھنے کے لیے رش آورز کے دوران صبح 7 بجے سے 10 بجے تک راولپنڈی مری روڈ سے ایکسپریس ہائی وے کی طرف ڈائیورشنز لگانے کے انتظامات کا معائنہ کیا۔ سی ٹی او نے ٹریفک افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...