اوقات کار کی خلاف ورزی، ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقاتے میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے اور دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا، مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔