گوجرہ:پولیس نے 2 افراد کو قابو کر کے منشیات برآمد کر لی

گوجرہ:پولیس نے 2 افراد کو قابو کر کے منشیات برآمد کر لی

گوجرہ(نمائندہ دنیا )پولیس نے مختلف جگہوں سے چھاپے مار کر 2 افرادکو قابو کر کے منشیات برآمد کر لی۔

معلوم ہواہے کہ پولیس نے دوران گشت مخبر ی پر چک نمبر422ج ب کے قریب سے غلام عباس کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے 20 لٹرشراب جبکہ چک نمبر345ج ب کے قریب سے محمد قدیر کوچھاپہ مار کرقابوکرلیا اور اس کے قبضہ سے 1080گرام چرس برآمد کر لی ۔تھانہ صدر ونواں لاہور پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں