نہری پانی چوری کرنے پر کاشتکار کو قابو کر لیا گیا

نہری پانی چوری کرنے  پر کاشتکار کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے کاشتکار کو قابو کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کر کے علاقے میں محکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 مختلف پوائنٹس کو چیک کیا اس دوران کاشتکار کو سرکاری کھال توڑ کر پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں مصروف پایا گیا۔ ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں