قصور کی کانفرنس میں شرکت کیلئے قافلے آج روانہ ہو نگے :شہباز گجر

قصور کی کانفرنس میں شرکت کیلئے  قافلے آج روانہ ہو نگے :شہباز گجر

احمدپورسیال (نمائندہ دنیا )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 آج 11 جولائی بروز ہفتہ کو پھول نگر ضلع قصور میں منعقد ہ تحفظ مدارس و عوامی حقوق کانفرنس میں شرکت کیلئے ضلع جھنگ بھر سے قافلے روانہ ہو نگے ، کانفرنس سے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ملکی وبین الاقوامی امور پر اہم ترین خطاب کریں گے ۔ قافلوں کی شرکت کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں