اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے سے پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا جو شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں