کچہری بازار سے موٹر سائیکل چوری

کچہری بازار سے موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں کچہری بازار میں سعید نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہوگیا، اس دوران چوراسکی موٹرسائیکل لے گئے۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے میں کچہری بازار میں سعید نامی شہری موٹر سائیکل کھڑی کرکے خریداری میں مصروف ہوگیا، اس دوران چوراسکی موٹرسائیکل لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں