تتلے عالی :غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

 تتلے عالی :غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ  سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار )شدید گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔

 تتلے عالی ا ور نواحی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،ٹرانسفارمروں کے باربار خراب ہونے سے علاقہ مکین شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ،بلکہ بجلی کی ٹرپنگ سے الیکٹرانکس سامان بھی جل رہا ہے ۔غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث بجلی پرچلنے والے ٹیوب ویل بند ہونے سے آبپاشی بھی متاثر ہو رہی ہے ۔ صارفین نے اصلا ح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں