پولیس نے 4 جواری قابو کرلئے

پولیس نے 4 جواری قابو کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ باہلک پولیس نے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے کبوتر، موبائلز، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تھانہ باہلک پولیس نے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ جنکے قبضے سے کبوتر، موبائلز، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں