رکشے میں سفر کرتے خاتون کے پرس سے نقدی موبائل غائب

رکشے میں سفر کرتے خاتون کے  پرس سے نقدی موبائل غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والی خاتون کے پرس کا صفایا کر دیا گیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شازیہ نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ موٹر سائیکل رکشے میں سفر کررہی تھی کہ اس دوران نامعلوم ملزموں نے اسکے پرس میں سے نقدی موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا اور فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں