اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ،ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیکر فرار ،ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹ والا کے قریب اشتہاری ملزم علی رضا کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو فرار ہوگیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹ والا کے قریب اشتہاری ملزم علی رضا کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو فرار ہوگیا۔ پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے ساتھی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں