تاش پر جوا ،4 ملزم گرفتار

تاش پر جوا ،4 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے 4 ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے چار ملز موں کو گرفتار کیاجن کے قبضے سے نقدی موبائل تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...