موٹر سا ئیکل سوار کتا آ گے آ نے سے گر کر شدید زخمی
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)موٹر سا ئیکل سوار کتا آ گے آ نے سے گر کر شدید زخمی ہوگیا ۔
معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر318 ج ب کا زاہد موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر شہر سے گھر جارہا تھا کہ ٹوبہ روڈ پر چک نمبر 315 ج ب کا لا پہاڑ کے قریب اسکے آ گے اچانک کتا آ گیا جس کے نتیجہ میں وہ گر کر شدید زخمی ہو گئے جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوار ٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کردیا گیا جہا ں پر طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments