ڈاکٹر نثار احمد جٹ کی خواجہ محمد اسلام سے تعزیت، مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی
پینسرہ (نمائندہ دنیا)پ تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی خواجہ محمد اسلام کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments