چنیوٹ: پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

چنیوٹ: پولیس لائن میں  جنرل پریڈ کا انعقاد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا

ضلع بھر سے سینئر پولیس افسروں و جوانوں, ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی ڈی ایس پی لالیاں امجد نذیر نے پریڈ کا معائنہ کیا،پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی دی پولیس اہلکاروں کو ٹرن آؤٹ مزید بہتر بنانے اور فرائض نیک نیتی سے سر انجام دینے کی ہدایت کی اس حوالے سے ڈی پی اوڈاکٹرنوید عاطف کا کہنا تھا کہ فورس میں نظم و ضبط اور فزیکل فٹنس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...