پرویز اشرف کی زیر صدارت انفارمیشن بیورو کا اجلاس
لاہور (سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں انفارمیشن بیورو کا اجلاس ہوا ۔۔۔
جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ بھی شریک ہوئے ۔سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے انفارمیشن بیورو کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔اجلاس میں احسن رضوی ، عبد الرزاق سلیمی، تنویر بخاری،فائزہ ملک،احمد گھمن، رائے راشد، عمائمہ افتخارودیگررہنماشریک ہوئے ۔شرکا نے انفارمیشن بیورو کی کارکردگی کوسراہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments