معمولی تلخ کلامی پر2افراد کی فائرنگ ، نوجوان شدید زخمی
گوجرہ (نمائندہ دنیا )معمولی تلخ کلامی پر دو افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا۔
چک نمبر 360 ج ب کے محمد زبیر کی گاؤں کے علی وغیرہ سے معمولی تلخ کلامی ہوگئی جس پر علی وغیرہ نے فائرنگ کرکے محمد زبیر کو شدید زخمی کردیا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ شفٹ کردیا گیا ہے اطلاع ملنے پر صدر پولیس نے ملز موں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments