موٹرسائیکل سوار گر کر جاں بحق
چناب نگر(نامہ نگار)موٹرسائیکل سوار نامعلوم وجوہ کی بناء پر گر کر جاں بحق ہو گیا،
سرگودھا روڈ پر ایک 25سالہ نامعلوم شخص موٹرسائیکل پر سوار تھا کہ اچانک کسی وجہ سے موٹرسائیکل سے نیچے گر گیا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments