ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چکڑالہ پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چکڑالہ انسپکٹر ملک عبد الغفار اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم عامر سہیل ولد غلام محمد سکنہ چکڑالہ سے پسٹل 30بور برآمد کیا۔ جس کا اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ چکڑالہ میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...