ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments