زرعی راضی سے پیٹر انجن ٹیوب ویل، موٹریں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی راضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل، موٹریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں اسامہ نامی شہری کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر بیٹر انجن، موٹریں، ٹیوب ویل اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments