سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا

سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش  کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...