خنجر لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز دھار خنجر لے کر گھومنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا جس کے قبضے سے تیز دھار خنجر برامد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments