پی ٹی آئی کی سیاست انتقام انتشار اور معاشی تباہی پر مبنی :سینیٹرسردار خلیل طاہر
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹرسردار خلیل طاہر سندھو نے کہاہے کہ۔۔۔
پی ٹی آئی کی سیاست انتقام، انتشار اور معاشی تباہی پر مبنی ہے اسے اپنے بانی کی رہائی کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمہ اورعوامی معاملات سے کوئی دلچسپی نہیں۔ان کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور حکومت میں ملکی ترقی کا عمل رک گیا تھا اور معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی تھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments