خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

شائستہ اپنے گھر میں مو جو د تھا ،ملز موں نے دھاوا بول دیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شائستہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملز موں نے گھر پر دھاوا بول دیا اور اسے قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ دی گئیں۔ بعد ازاں ملز م گھر سے سی سی ٹی وی ڈیوائس، ایل ایل ڈی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...