امدادی رقوم میں فراڈ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امدادی رقوم میں فراڈ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں قائم دکان کے مالک کی جانب سے مبینہ طور پر بے نظیر انکم سپورٹ کی رقوم حاصل کرنے کے لئے آنے والی خواتین کو دھوکہ دیتے ہوئے مبینہ طور پر ان کی رقوم سے کٹوتی کرتے ہوئے اپنی جیبیں بھری جا رہی تھیں۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments