جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments