اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے مطالبات کیلئے مظاہرہ

اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے  سامنے مطالبات کیلئے مظاہرہ

لاہور (خبر نگار)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (آگیگا) کے زیر اہتمام اساتذہ نے پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے۔ ۔۔۔

 حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی اور رول اے ۔17 کی بحالی سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آگیگا کے رہنما رانا لیاقت علی نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی کیونکہ اس سے سرکاری نظام تعلیم اور اساتذہ کے حقوق متاثر ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...