رخسانہ رحمن کی گریڈ 20میں ترقی پرنسپل گرلزہائی سکول 1تعینات
سمندری(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر2سمندری کی پرنسپل رخسانہ رحمن کو گریڈ 20میں ترقی دے کر گرلزہائی سکول1 میںپرنسپل تعینات کردیا گیا ۔
سکول پہنچنے پر انچارج سمیت دیگر اساتذہ نے استقبال کیا ہائی سکول نمبر2کے اساتذہ نے تقریب میں پرنسپل رخسانہ رحمن کی تعلیمی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں الوداع کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments