وارداتیں ،زیورات نقدی سامان چوری

 وارداتیں ،زیورات نقدی سامان چوری

پیرمحل(نمائندہ دنیا )چوری نقب زنی ڈکیتی کی چار وارداتیں ،چک نمبر675گ ب میں عمر کی دکان سے گرینڈر ویلڈنگ مشین دیگرسامان ،

مندربلاک کے آصف بشیر کی ورکشاپ لاری اڈا سے ہوابھرنے والی موٹر و ڈینٹنگ اوزار ،چک نمبر677گ ب کے شکیل کے گھر سے زیور تین تولے چوری کرکے لے گئے ۔چک نمبر769گ ب کے قریب دوڈاکومظہر کے بھتیجے سے نقدی موٹرسائیکل موبائل چھین کر لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...