اٹھارہ ہزاری: ڈی پی او جھنگ کی کھلی کچہری، شکایات سنیں
اٹھارہ ہزاری،جھنگ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے تھانہ اٹھارہ ہزاری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،
اس موقع پر 23 شہریوں نے مختلف نوعیت کی شکایات اور درخواستیں پیش کیں، جنہیں ڈی پی او نے تفصیل سے سنا اور موقع پر ہی ان کے حل کے لیے ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments