ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر 492 درخواست گزاروں کو ریلیف

 ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر   492 درخواست گزاروں کو ریلیف

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے ) کے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ چھ ماہ کے دوران مختلف شعبہ جات سے متعلق 492 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا، جبکہ 40 درخواستیں مختلف مراحل میں زیر کارروائی ہیں۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے آصف چودھری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔

 کے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ چھ ماہ کے دوران مختلف شعبہ جات سے متعلق 492 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا، جبکہ 40 درخواستیں مختلف مراحل میں زیر کارروائی ہیں۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے آصف چودھری کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...