دوملزم جرم ثابت نہ ہونے پربری

دوملزم جرم ثابت نہ ہونے پربری

گڑھ مہاراجہ ( نمائندہ دنیا )ایڈیشنل سیشن جج احمدپورسیال عاشق چغتائی نے تھانہ احمد پور سیال کے مقدمہ بعنوان سرکار بنام منظر عباس وغیرہ پر سماعت کی ۔ عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پردو ملزموں منظر عباس اور رمضان کو باعزت بری کردیا ۔ملزموں کی جانب سے مہر خلیل چھوہن ایڈووکیٹ پیش ہوئے دلائل دیئے ۔

ایڈیشنل سیشن جج احمدپورسیال عاشق چغتائی نے تھانہ احمد پور سیال کے مقدمہ بعنوان سرکار بنام منظر عباس وغیرہ پر سماعت کی ۔ عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پردو ملزموں منظر عباس اور رمضان کو باعزت بری کردیا ۔ملزموں کی جانب سے مہر خلیل چھوہن ایڈووکیٹ پیش ہوئے دلائل دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...